May 10, 2025 3:00 PM

printer

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے آج شمال مغربی، وسطی اور مشرقی بھارت میں گرج چمک کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے آج شمال مغربی، وسطی اور مشرقی بھارت میں گرج چمک کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی کی ہے۔ شمال مغربی بھارت میں آج اروناچل پردیش میں اور آسام، میگھالیہ، منی پور، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال اور سکم میں کَل تیز بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے بہار، جھارکھنڈ، کیرالہ، ماہے، تریپورہ اور اڈیشہ میں شدید گرمی کی بھی پیشگوئی کی ہے۔ اگلے تین دنوں کے دوران مشرقی بھارت میں درجہ حرارت میں تین سے چار ڈگری سیلسیس کے اضافے کا امکان ہے اور آنے والے دو دنوں میں مہاراشٹر میں درجہ حرارت بتدریج دو سے چار ڈگری تک بڑھ سکتا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔