August 24, 2025 9:38 PM

printer

بھارتی محکمہ موسمیات نے ملک کے شمال مغربی حصوں میں اگلے دو دنوں کیلئے تیز سے بہت تیز بارش کا اورینج الرٹ جاری کیا ہے

بھارتی محکمہ موسمیات نے ملک کے شمال مغربی حصوں میں اگلے دو دنوں کیلئے تیز سے بہت تیز بارش کا اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ اسی دوران، دلّی NCR میں آج دن بھر موسم میں اچانک تبدیلی نظر آئی۔ قومی راجدھانی کے مختلف علاقوں میں بادل چھائے رہے اور اوسط درجے کی بارش ہوئی۔