بھارتی محکمہ موسمیات نے مغربی مدھیہ پردیش، مشرقی راجستھان اور گجرات میں آج شدید بارش سے متعلق ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ وسطی بھارت اور ملک کے مغربی ساحل اور اُس سے متصل گھاٹوں پر اگلے تین دن کے دوران مانسون کے حالات سرگرم رہنے کا امکان ہے۔x