ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

September 16, 2025 9:41 AM

printer

بھارتی محکمہ موسمیات نے شمال مشرقی ریاستوں، بہار، جھارکھنڈ، کونکن، گوا، مغربی بنگال، وسطی مہاراشٹر اور مراٹھواڑہ کے مختلف مقامات پر آج شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات نے شمال مشرقی ریاستوں، بہار، جھارکھنڈ، کونکن، گوا، مغربی بنگال، وسطی مہاراشٹر اور مراٹھواڑہ کے مختلف مقامات پر آج شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چھتیس گڑھ، مشرقی اتر پردیش،  ہماچل پردیش، شمالی اندرونی کرناٹک، رائل سیما، تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائکل، تلنگانہ، اتراکھنڈ اور وِدربھ میں بھی آج اِسی طرح کے موسمی حالات رہیں گے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔