ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 2, 2025 3:04 PM

printer

بھارتی محکمہ موسمیات نے شمالی بھارت اور وسطی بھارت میں بارش کا اورنج الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات نے ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، اترپردیش، مدھیہ پردیش سمیت شمالی بھارت اور گجرات، راجستھان اور مہاراشٹر سمیت وسطی بھارت میں بارش کا اورنج الرٹ جاری کیا ہے۔ اِس کے علاوہ کونکن، گوا، وسطی مہاراشٹر میں آج مختلف مقامات پر شدید بارش کے حالات برقرار رہ سکتے ہیں۔ مشرقی بھارت میں بھی اروناچل پردیش اور اڈیشہ میں آج اِسی طرح کے موسمی حالات جاری رہیں گے۔ آسام، میگھالیہ، بہار، چھتیس گڑھ، ساحلی کرناٹک، جھارکھنڈ، کیرالہ اور ماہے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں