ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 30, 2025 10:15 AM | IMD weather

printer

بھارتی محکمہ موسمیات نے ساحلی کرناٹک، ہماچل پردیش، پنجاب اور اتراکھنڈ کے مختلف مقامات پر آج شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات نے ساحلی کرناٹک، ہماچل پردیش، پنجاب اور اتراکھنڈ کے مختلف مقامات پر آج شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات نے شمال مشرق، بہار، راجستھان، گجرات، دلی، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر اور جنوبی بھارت کے حصوں میں  بھی آج موسلا دھار بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ اس کے علاوہ انڈمان و نکوبار جزائر، بہار، جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفر آباد، جھارکھنڈ، اوڈیشہ، تلنگانہ، مغربی بنگال اور سکّم میں بھی آج شدید بارش کے امکان کا اظہار کیا ہے۔x