December 25, 2025 9:37 PM

printer

بھارتی محکمہ موسمیات نے اتوار تک دلّی، آسام، میگھالیہ، ہریانہ، اتراکھنڈ، چنڈی گڑھ، پنجاب، بہار، اترپردیش، مغربی بنگال اور سکم میں گہرے سے بہت گہرا کُہرا چھایا رہنے کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے

بھارتی محکمہ موسمیات نے اتوار تک دلّی، آسام، میگھالیہ، ہریانہ، اتراکھنڈ، چنڈی گڑھ، پنجاب، بہار، اترپردیش، مغربی بنگال اور سکم میں گہرے سے بہت گہرا کُہرا چھایا رہنے کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات کے محکمے نے اگلے دو تین دنوں تک ہریانہ، جھارکھنڈ، مغربی راجستھان اور مشرقی اترپردیش میں شدید سردی کی بھی پیشگوئی کی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔