بھارتی محکمہ موسمیاتIMD نے آج اترپردیش اور اتراکھنڈ میں بہت گہرا کہرا چھائے رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔IMD نے ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی، بہار، مغربی بنگال، آسام، سکم اور میگھالیہ میں گہرا کہرا چھائے رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
IMD کے مطابق چھتیس گڑھ اور مشرقی مدھیہ پردیش میں شدید سردی پڑ سکتی ہے۔x