September 20, 2025 9:37 PM

printer

بھارتی محکمۂ موسمیات IMD نے کل ملک کے شمالی مشرقی علاقوں، تلنگانہ اور انڈمان و نکوبار جزائر میں کہیں کہیں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی محکمۂ موسمیات IMD نے کل ملک کے شمالی مشرقی علاقوں، تلنگانہ اور انڈمان و نکوبار جزائر میں کہیں کہیں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا کہ آندھرا پردیش، کرناٹک، جھارکھنڈ، اوڈیشہ، تلنگانہ، مغربی بنگال، سکّم اور انڈمان و نکوبار جزائر میں اگلے تین سے چار روز کے دوران گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ چھینٹے پڑنے کا امکان ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔