بھارتی محکمۂ موسمیات نے ہماچل پردیش، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی، اترپردیش اور بہار میں، اس مہینے کی 31 تاریخ تک انتہائی گھنے کہرے چھائے رہنے کا Orange الرٹ جاری کیا ہے۔کل اتراکھنڈ، مشرقی مدھیہ پردیش، اڈیشہ، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال اور شمال مشرقی بھارت میں گھنے کہرے چھائے رہنے کا امکان ہے۔IMD نے چھتیس گڑھ، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی، مدھیہ پردیش اور پنجاب میں کل تک سرد لہر چلنے کی بھی پیشگوئی کی ہے۔ محکمۂ موسمیات نے کل اترپردیش اور اتراکھنڈ میں سرد دن کی بھی پیشگوئی کی ہے۔
Site Admin | December 28, 2025 9:37 PM
بھارتی محکمۂ موسمیات نے ہماچل پردیش، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی، اترپردیش اور بہار میں، اس مہینے کی 31 تاریخ تک انتہائی گھنے کہرے چھائے رہنے کا Orange الرٹ جاری کیا ہے