November 27, 2025 9:23 PM

printer

بھارتی محکمۂ موسمیات نے کل پنجاب میں سرد لہر کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی، ہماچل پردیش اور اوڈیشہ کے مختلف علاقوں میں کہرا چھایا رہے گا

بھارتی محکمۂ موسمیات نے کل پنجاب میں سرد لہر کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی، ہماچل پردیش اور اوڈیشہ کے مختلف علاقوں میں کہرا چھایا رہے گا۔ کیرالہ، ماہے، تمل ناڈو، پڈوچیری اور کرائیکل کے الگ الگ مقامات پر تیز بارش کی بھی پیشگوئی کی گئی ہے۔
اسی دوران دلّی-این سی آر علاقے میں ہوا کا معیار بدستور نہایت ہی خراب زمرے میں ہے۔ آلودگی کے کنٹرول سے متعلق مرکزی بورڈ کے مطابق AQI، آج شام 7 بجے 380 ریکارڈ کیا گیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔