July 13, 2025 9:44 PM

printer

بھارتی محکمۂ موسمیات نے اگلے دو دنوں تک راجستھان اور مدھیہ پردیش میں شدید سے بہت شدید بارش کا ریڈ الرٹ جاری کیا ہے

بھارتی محکمۂ موسمیات نے اگلے دو دنوں تک راجستھان اور مدھیہ پردیش میں شدید سے بہت شدید بارش کا ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ IMD نے اس ماہ کی 16 تاریخ تک مشرقی بھارت میں تیز سے بہت تیز بارش کی بھی پیشگوئی کی ہے۔ بدھ کے روز تک جموں و کشمیر، لداخ، گلگت بلتستان، مطفرآباد، ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، ہریانہ اور اترپردیش میں اسی طرح کے موسمی حالات رہنے کا امکان ہے۔اس دوران دلی این سی آر کے کچھ حصوں میں دھول بھری آندھی کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے، جس سے موسم کی نمی سے راحت کی توقع ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔