بھارتی محکمۂ موسمیات نے اگلے تین چار دنوں تک ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی، پنجاب، اترپردیش اور اتراکھنڈ میں گھنے کہرے کی صورتحال کے پیش نظر اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمے نے اس مہینے کی 19 تاریخ تک آسام، میگھالیہ، بہار، ہماچل پردیش،جموںو کشمیر،لداخ، مغربی بنگال اور سکّم میں بھی گھنے کہرے کی پیش گوئی کی ہے۔ IMD نے مزید کہا کہ ہماچل پردیش، پنجاب، اتراکھنڈ اور اڈیشہ میں اگلے دو دنوں تک سرد لہر کی صورتحال بنی رہے گی۔
Site Admin | January 15, 2026 9:22 PM
بھارتی محکمۂ موسمیات نے اگلے تین چار دنوں تک ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی، پنجاب، اترپردیش اور اتراکھنڈ میں گھنے کہرے کی صورتحال کے پیش نظر اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔