بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے اگلے 7 دن کے دوران اتراکھنڈ اور ہماچل پردیش میں انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے اِن ریاستوں میں آج کیلئے اورینج وارننگ بھی جاری کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے مغربی بنگال اور سکم میں بھی بعض مقامات پر آج انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ دلّی، چنڈی گڑھ، ہریانہ، پنجاب، بہار، مدھیہ پردیش، تلنگانہ اور انڈمان ونکوبار جزیروں میں آج شدید بارش کا امکان ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ بہار، جموں وکشمیر، لداخ اور جھارکھنڈ کے بعض مقامات پر بھی گرج چمک اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔×
Site Admin | August 11, 2025 2:46 PM | IMD weather
بھارتی محکمہئ موسمیاتIMD نے اتراکھنڈ اور ہماچل پردیش میں اگلے سات روز کے دوران انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
