بھارتی محکمہئ موسمیاتIMD نے آج بہار، مشرقی اترپردیش، مغربی بنگال کے ذیلی ہمالیائی خطے اور سکم میں کہیں کہیں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
موسمیات کے محکمے نے کہا کہ وسطی مہاراشٹر، مراٹھواڑا، کونکن، گوا، تملناڈو، پدوچیری، کرائیکل تلنگانہ، آسام، اور اروناچل پردیش کے کچھ علاقوں میں آج دن میں ہلکی سے اوسط بارش ہونے کا امکان ہے۔x