ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 23, 2025 9:42 AM | IMD weather

printer

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان اور مظفرآباد میں آج بجلی چمکنے اور زوردار ہواؤں کے ساتھ شدید سے بہت شدید بارش کے تعلق سے ایک اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان اور مظفرآباد میں آج بجلی چمکنے اور زوردار ہواؤں کے ساتھ شدید سے بہت شدید بارش کے تعلق سے ایک اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔

IMD نے کہا ہے کہ آسام، میگھالیہ، چھتیس گڑھ، کوکن، گوا، وسطی مہاراشٹر اور تلنگانہ میں آج شدید سے بہت شدید بارش ہونے کا بھی امکان ہے۔ توقع ہے کہ انڈومان نکّوبار جزائر، کرناٹک کیرالہ، ماہے، کونکن، گوا، لکش دیپ، تمل ناڈو، پدوچیری اور کرائکل میں دوردراز کے مقامات پر تیز ہوائیں چلیں گی۔

اس دوران موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ دلّی NCR میں گرج چمک اور بجلی کے ساتھ ہلکی سے اوسط بارش ہونے کا بھی امکان ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں