بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے اگلے سات دن کے دوران اتراکھنڈ اور ہماچل پردیش میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہئ موسمیات نے آئندہ چھ سے سات دن کے دوران مغربی بنگال کے ذیلی ہمالیائی خطّے، آسام، سکّم، بہار، میگھالیہ اور اروناچل پردیش میں بھی اسی طرح کے حالات رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق ساحلی آندھرا پردیش، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ، پنجاب، تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائیکل، تلنگانہ، اُترپردیش اور مغربی مدھیہ پردیش میں آج شدید بارش کا امکان ہے۔×
Site Admin | August 10, 2025 9:26 AM | IMD weather
بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے اگلے سات دن کے دوران اتراکھنڈ اور ہماچل پردیش میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔