بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے انڈمان و نکوبار جزائر، آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، تریپورہ اور تلنگانہ میں آج کہیں کہیں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
موسمیات کے محکمے نے کہا کہ جنوب مغربی مدھیہ پردیش، مغربی بنگال کے ذیلی ہمالیائی خطے، سکم، بہار، مشرقی اترپردیش اور مشرقی راجستھان کے علاقوں میں آج ہلکی سے اوسط بارش ہونے کا امکان ہے۔x