October 12, 2025 9:51 AM | IMD weather

printer

بھارتی محکمہئ موسمیات نے کیرالہ، ماہے، تمل ناڈو، پڈوچیری اور کرائیکل کے مختلف مقامات پر آج شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات نے کیرالہ، ماہے، تمل ناڈو، پڈوچیری اور کرائیکل کے مختلف مقامات پر آج شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہئ موسمیات نے آندھراپردیش، آسام، میگھالیہ، ساحلی کرناٹک، لکشیہ دیپ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ، اُڈیشہ اور جنوبی داخلی کرناٹک میں بھی آج شدید بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق کیرالہ، ماہے، تلنگانہ اور تمل ناڈو میں اگلے 4 دن کے دوران تیز ہواؤں اور بجلی کی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔