August 27, 2025 9:48 PM

printer

بھارتی محکمہئ موسمیات نے کل، چھتیس گڑھ، ساحلی کرناٹک وسطی مہاراشٹر اور اتراکھنڈ میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی محکمہئ موسمیات نے کل، چھتیس گڑھ، ساحلی کرناٹک وسطی مہاراشٹر اور اتراکھنڈ میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے شمالی مشرقی ریاستوں، آندھرا پردیش کے ساحلی علاقوں، مشرقی راجستھان، گجرات، ہماچل پردیش، کرناٹک کے اندرونی حصے، کیرالہ اور ماہے، کونکن اور گوا، مدھیہ پردیش، مراٹھ واڑا، اوڈیشہ، مغربی بنگال کے ذیلی علاقے، تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائیکل، تلنگانہ اور وِردربھ میں تیز بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔