September 25, 2025 9:23 AM | IMD weather

printer

بھارتی محکمہئ موسمیات نے چھتیس گڑھ اور وِدربھ میں آج شدید بارش سے متعلق اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات نے چھتیس گڑھ اور وِدربھ میں آج شدید بارش سے متعلق اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ اس کے علاوہ محکمہئ موسمیات نے انڈومان اور نکوبار جزائر، آندھراپردیش، کیرالہ، گوا، لکشدیپ، اُڈیشہ، تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائکل، شمال مشرقی بھارت کے کچھ حصوں، مہاراشٹر اور مراٹھواڑہ میں آج کے لیے شدید بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہئ موسمیات نے مزید کہا کہ انڈومان اور نکوبار جزائر، چھتیس گڑھ، ساحلی آندھراپردیش اور وِدربھ میں اگلے دو دن کے دوران بجلی کی گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔×