بھارتی محکمہئ موسمیات نے مغربی بنگال، اُڈیشہ اور چھتیس گڑھ کے مختلف مقامات پر اگلے دو دن کے دوران شدید بارش سے متعلق اورینج کلر وارننگ جاری کی ہے۔ محکمہئ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ بہار، جھارکھنڈ، مدھیہ پردیش، تلنگانہ، وِدربھ اور شمال مشرقی ریاستوں میں آج شدید بارش ہو سکتی ہے۔×
Site Admin | September 24, 2025 9:58 AM | IMD weather
بھارتی محکمہئ موسمیات نے مغربی بنگال، اُڈیشہ اور چھتیس گڑھ کے مختلف مقامات پر اگلے دو دن کے دوران شدید بارش سے متعلق اورینج کلر وارننگ جاری کی ہے۔