بھارتی موسمیات محکمے IMD نے دلّی، ہریانہ، پنجاب اور چنڈی گڑھ میں گہرے سے بہت گہرے کہرے کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات کے محکمے نے ہماچل پردیش میں کہیں -کہیں سرد لہر کے حالات رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے کہا کہ مشرقی اترپردیش، ہماچل پردیش اور بہار میں پیر کے روز تک شدید سردی کی صورتحال برقرار رہے گی۔ ×
Site Admin | January 3, 2026 9:59 AM | IMD Warning
بھارتی محکمہئ موسمیات نے دلّی، ہریانہ، پنجاب اور چنڈی گڑھ میں گہرے سے بہت گہرے کہرے کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔