October 11, 2025 9:25 AM | IMD weather

printer

بھارتی محکمہئ موسمیات نے جنوبی اندرون کرناٹک، تمل ناڈو، پدوچیری اور کرائکل کے اکا دکا مقامات پر شدید بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے

بھارتی محکمہئ موسمیات نے جنوبی اندرون کرناٹک، تمل ناڈو، پدوچیری اور کرائکل کے اکا دکا مقامات پر شدید بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے جبکہ کیرالہ، Mahe، آندھرا پردیش، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ کے مختلف علاقوں میں اوسط اور شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ اس کے علاوہ محکمے نے مغربی بنگال کے گنگا کے علاقوں اور اوڈیشہ میں اکا دکا مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیش گئی کی ہے۔

اس دوران محکمے نے خراب موسم کے تناظر میں ماہی گیروں کو خلیجِ بنگال خطے میں کل تک نہ جانے کی وارننگ جاری کی ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔