بھارتی محکمہئ موسمیات نے آج ہریانہ، پنجاب اور چندی گڑھ میں گھنا کہرا چھائے رہنے کی پیش گوئی کی ہے، جبکہ ہماچل پردیش میں سرد لہر کے حالات رہیں گے۔
محکمہئ موسمیات نے کہا ہے کہ اتراکھنڈ میں شدید سردی کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمے نے اگلے 4 دن کے دوران، مہاراشٹر میں 2 سے 4 ڈگری سیلسیس تک کم سے کم درجہئ حرارت میں بتدریج اضافے کی پیش گوئی کی ہے۔×