October 30, 2025 9:47 AM | IMD weather

printer

بھارتی محکمہئ موسمیات نے آج بہار، سوراشٹر اور کَچھ کیلئے شدید بارش کا اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات نے آج بہار، سوراشٹر اور کَچھ کیلئے شدید بارش کا اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمے نے  چھتیس گڑھ، ساحلی آندھر پردیش، مشرقی مدھیہ پردیش، مشرقی اتر پردیش، گجرات، جھارکھنڈ، تلنگانہ، وِدربھ، مغربی بنگال اور سکم میں بھی شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

محکمہئ موسمیات نے آندھر پردیش، اروناچل پردیش، مشرقی راجستھان، مغربی بنگال کے گنگا کے میدانی علاقوں، کونکن، گوا، مہاراشٹر، اوڈیشہ، تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائکل اور مغربی مدھیہ پردیش میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش کی بھی پیش گوئی کی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔