ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 13, 2025 9:25 AM | IMD weather

printer

بھارتی محکمہئ موسمیات نے، ساحلی آندھراپردیش، کیرالہ، ماہے، جنوبی اندرونی کرناٹک، تمل ناڈو، پدوچیری اور کرائیکل میں آج شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات نے، ساحلی آندھراپردیش، کیرالہ، ماہے، جنوبی اندرونی کرناٹک، تمل ناڈو، پدوچیری اور کرائیکل میں آج شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہئ موسمیات نے اُڈیشہ، تلنگانہ اور لکش دیپ میں بھی آج بجلی کی گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق قومی راجدھانی دلّی میں زیادہ سے زیادہ درجہئ حرارت 32 ڈگری سیلسیس اور کم سے کم درجہئ حرارت 19 ڈگری سیلسیس کے آس پاس رہے گا۔×