بھارتی فوج کے اہلکاروں نے اروناچل پردیش کے توانگ ضلعے میں ایک بس حادثے کے بعد 13 افراد کو بچا لیا ہے۔ محکمہئ دفاع کے ترجمان لیفٹننٹ کرنل مہندر راوت نے بتایا کہ یہ بس بیساکھی کے نزدیک ایک کھائی میں جا گری تھی، لیکن Gajraj Corps کے سپاہی فوراً ہی جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور بچاؤ کارروائی انجام دی۔ سبھی مسافروں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ سپاہیوں نے زخمیوں کو ابتدائی طبّی امداد بھی فراہم کی۔×
Site Admin | October 3, 2025 9:58 AM | Arunachal Army Rescues
بھارتی فوج کے اہلکاروں نے اروناچل پردیش کے توانگ ضلعے میں ایک بس حادثے کے بعد 13 افراد کو بچا لیا ہے۔