ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 1, 2025 3:11 PM

printer

بھارتی فوج کا ہوا بازی کا کور آج اپنا 40 واں یوم تاسیس منا رہا ہے۔

بھارتی فوج کا ہوا بازی کا کور آج اپنا 40 واں یوم تاسیس منا رہا ہے۔ آرمی Aviation کور کے ڈائریکٹر جنرل اور کرنل کمانڈنٹ، لیفٹیننٹ جنرل ونود نامبیار نے افسران، جونیئر افسران، سابق فوجیوں اور ان کے اہل خانہ کو اس موقع پر مبارکباد دی ہے۔ آکاشوانی پر اپنے ایک خصوصی پیغام میں لیفٹیننٹ جنرل ونود نامبیار نے کہا کہ پچھلی چار دہائیوں میں آرمی Aviation ایک بہت ہی طاقتور اور ناگزیر جنگی قوت بن کر ابھری ہے، جو پیشہ ورانہ مہارت، درستگی اور حوصلے سے لیس ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کور نے ٹیکنیکل فضائی مدد، مشکل گزار علاقوں میں کارروائی اور میدان جنگ میں نقل وحرکت میں اہم رول ادا کیا ہے، جو بھارتی فوج میں چستی اور جدت کی علامت ہے۔×