بھارتی فوج کے 334 اہلکاروں پر مشتمل ایک دستہ آج بٹالین سطح کی 18 ویں مشترکہ فوجی مشق ”سوریہ کرن“ میں حصہ لینے کیلئے روانہ ہو گیا ہے۔ یہ مشق اس مہینے کی 31 تاریخ سے اگلے مہینے کی 13 تاریخ تک نیپال کے Saljhandi میں ہوگی۔ وزارتِ دفاع نے ایک بیان میں کہا کہ اس مشق کا مقصد جنگل Warfare، پہاڑوں میں انسدادِ دہشت گردی کی کارروائیوں کی کارکردگی اور اقوامِ متحدہ کے چارٹر کے تحت انسانیت کی بنیاد پر امداد اور آفات سے بچاؤ کی کارروائیوں کو مزید بہتر بنانا ہے۔ x
Site Admin | December 28, 2024 4:05 PM
بھارتی فوج کا ایک دستہ آج بٹالین سطح کی اٹھارہویں مشترکہ فوجی مشق ”سوریہ کرن“ میں حصہ لینے کیلئے روانہ ہو گیا ہے۔
