بھارتی فوج نے وزیر اعظم کی E- DRIVE پہل کے تحت صاف ستھرے اور آلودگی سے پاک ماحولیات کی جانب ایک قدم کے طور پر 43 Fast Chargers سمیت 113 الیکٹرک بسوں کو شامل کیا ہے۔ بھارتی فوج نے اِس سلسلے میں ایک پرائیویٹ کمپنی کے ساتھ 130 کروڑ روپے سے زیادہ کی مالیت کے ایک معاہدے پر دستخط کیے۔ فوج کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ تینوں سروسز میں ان الیکٹرک بسوں کی شمولیت ٹکنالوجی کے ایک نئے دور کا آغاز کرے گی اور یہ پائیدار اور ماحولیات کے لئے سازگار آمد و رفت کی سمت میں ایک اہم قدم ہوگا۔
Site Admin | October 17, 2025 9:41 PM
بھارتی فوج نے وزیر اعظم کی E- DRIVE پہل کے تحت صاف ستھرے اور آلودگی سے پاک ماحولیات کی جانب ایک قدم کے طور پر 43 Fast Chargers سمیت 113 الیکٹرک بسوں کو شامل کیا ہے