December 16, 2025 9:29 AM

printer

بھارتی فوج نے زمینی سسٹم کی سودیسی ڈرون صلاحیتوں کو تیزتر کرنے کیلئے مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں

بھارتی فوج نے زمینی سسٹم کی سودیسی ڈرون صلاحیتوں کو تیزتر کرنے کیلئے مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں۔ یہ معاہدہ سکندر آباد کے 515 آرمی Base ورکشاپ کے تعاون اور تال میل کے ذریعہ کیا گیا۔ اِس ساجھیداری کے ذریعہ ڈرون ٹیکنالوجیز کی جانچ سے لے کر اُن کے استعمال اور اُس میں تیزی لانے کی راہ ہموار ہوگی۔ یہ بھارت کی کارروائی جاتی ضرورتوں اور مینوفیکچرنگ کے گھریلو اہداف سے مطابقت رکھتا ہے۔ آرمی Base ورکشاپ کے ذریعہ اشتراک سے متعلق تال میل قائم کیا جائے گا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔