بھارتی فوج نے بینگلورو کے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنسIISC کے ساتھ ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے ہیں، جس کے تحت ہم آہنگ ریسرچ اور اختراع کے ذریعہ مصنوعی ذہانت پر مبنی پوری طرح ملک میں ایک سسٹم تیار کیا جائے گا۔ اس مفاہمت نامے کے ذریعہ ڈیجیٹل انفارمیشن کے منظرنامے کے چیلنجوں سے نمٹا جائے گا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں بھارتی فوج نے کہا ہے کہ یہ اقدام بھارت کو خود مختار بنانے کے بھارتی فوج کے عزم کی توثیق کرتا ہے۔×
Site Admin | January 23, 2026 3:21 PM
بھارتی فوج نے بینگلورو کے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنسIISC کے ساتھ ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے ہیں،