May 20, 2025 9:40 PM

printer

بھارتی فوج نے اس رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ گولڈن ٹیمپل میں ائیر ڈفنس گنس کی تعیناتی کی گئی ہے

بھارتی فوج نے اس رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ گولڈن ٹیمپل میں ائیر ڈفنس گنس کی تعیناتی کی گئی ہے۔ بھارتی فوج نے واضح کیا ہے کہ امرتسر کے سری دربار صاحب کے احاطے میں کوئی بھی ائیر ڈفنس گنس تعینات نہیں کیا گیا ہے اور نہ ہی کوئی بھی فضائی دفاعی وسائل تعینات کیے گئے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔