بھارتی فوج آج اُناسی واں Infantry Day منا رہی ہے۔ یہ دن آزاد بھارت کی اُس پہلی فوجی کارروائی کی یاد میں منایا جاتا ہے، جب بھارتی فوج نے کشمیر وادی میں 27 اکتوبر 1947 کو بھارتی سرزمین پر پہلے حملے کو پسپا کردیا تھا۔ اِس موقع پرInfantry کے ڈائریکٹر جنرل، لیفٹننٹ جنرل اجے کمار نے Infantry کے سبھی سابق اور موجودہ فوجیوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
Site Admin | October 27, 2025 9:41 PM
بھارتی فوج آج اُناسی واں Infantry Day منا رہی ہے۔ یہ دن آزاد بھارت کی اُس پہلی فوجی کارروائی کی یاد میں منایا جاتا ہے، جب بھارتی فوج نے کشمیر وادی میں 27 اکتوبر 1947 کو بھارتی سرزمین پر پہلے حملے کو پسپا کردیا تھا