January 8, 2026 2:56 PM

printer

بھارتی فوج اور HDFC بینک نے فوجی اہلکاروں کو بینکنگ خدمات اور ذاتی حادثاتی بیمہ کوریج فراہم کرنے کیلئے اپنے مفاہمت نامے کی مدت میں مزید تین سال کی توسیع کردی ہے

بھارتی فوج اور HDFC بینک نے فوجی اہلکاروں کو بینکنگ خدمات اور ذاتی حادثاتی بیمہ کوریج فراہم کرنے کیلئے اپنے مفاہمت نامے کی مدت میں مزید تین سال کی توسیع کردی ہے۔ اس کا اطلاق اب 2029 تک ہوگا۔ اس مفاہمت نامے کے تحت اگنی ویر اور پنشن یافتگان سمیت موجودہ تمام فوجی اہلکاروں کیلئے ایک کروڑ روپے کا ذاتی حادثاتی بیمہ کوریج اور ایک کروڑ روپے کا فضائی حادثاتی بیمہ کوریج فراہم کیا جاتا ہے۔×