فلمساز کے طور پر اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی Anuparna Roy نے 82 ویں Venice Film فیسٹول میں بہترین ڈائریکٹر کا Orizzonti ایوارڈ حاصل کرکے تاریخ رقم کی ہے۔ اُنہیں اُن کی فیچر فلم Songs of Forgotten Trees کیلئے یہ ایوارڈ دیا گیا ہے۔ انوراگ کشیپ نے فیسٹول میں فلم کی نمائش کی تھی۔ ایوارڈ حاصل کرتے ہوئے محترمہ رائے نے اِسے اُن خواتین کو وقف کیا ہے، جو سماج میں حاشیے پر ہیں۔
Site Admin | September 7, 2025 9:52 PM
بھارتی فلمساز انوپرنا رائے نے Orizzonti ایوارڈ جیت کر تاریخ رقم کی ہے۔ اُنھیں Venice فلم فیسٹیول میں Songs of Forgotten Tree کیلئے بہترین ڈائریکٹر کا ایوارڈ دیا گیا ہے
