ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

بھارتی فضائیہ کا دستہ 16 سے 27 نومبر تک ہونے والی دو ملکوں کی فضائی مشق Garuda 2025 میں شرکت کیلئے فرانس میں فضائی اڈّے پر پہنچ گیا ہے۔

بھارتی فضائیہ کا دستہ 16 سے 27 نومبر تک ہونے والی دو ملکوں کی فضائی مشق Garuda 2025 میں شرکت کیلئے فرانس میں فضائی اڈّے پر پہنچ گیا ہے۔ بھارت اور فرانس کے درمیان قریبی فوجی اشتراک کی ایک تاریخ کے درمیان یہ مشق ہو رہی ہے، جس کے تحت دفاع، ٹکنالوجی اور سکیورٹی سمیت دوطرفہ تعاون کے سبھی پہلوؤں کا احاطہ کیا جانا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بھارتی فضائیہ نے کہا ہے کہ Garuda 2025 میں دونوں افواج کی پیشہ ورانہ مہارت اور کارروائی کی صلاحیت کی عکاسی کی جائے گی۔×