ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 9, 2025 3:02 PM

printer

بھارتی فضائیہ نے اپنے 93 ویں یومِ تاسیس کے موقع پر گواہاٹی میں برہمپتر دریا کے اوپر شاندار فلائی پاسٹ کا اہتمام کیا

بھارتی فضائیہ کی مشرقی ایئرکمان نے آج 93 ویں یومِ تاسیس کی تقریبات کے تحت گواہاٹی میں اولین بھرپور ایئرشو کا اہتمام کیا۔ بھارتی فضائیہ نے گواہاٹی میں برہمپتر دریا کے اوپر Lachit Ghat پر 25 سے زیادہ مختلف Formations میں 75 سے زیادہ ہوائی جہازوں اور ہیلی کاپٹروں کی پرواز کا مظاہرہ کیا۔

اِس سال کی فضائی فوج کی یومِ تاسیس کی تقریبات میں کارروائی کرنے کی صلاحیت، درستگی اور مضبوطی پر خاص توجہ دیتے ہوئے جشن کا اہتمام کیا گیا۔ اِس موقع پر آسام کے گورنر لکشمن پرساد آچاریہ، وزیرِ اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما اور ایئر چیف مارشل اَمر پریت سنگھ بھی موجود تھے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔