ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 13, 2025 2:39 PM

printer

 بھارتی شیئر بازاروں میں کَل کے ریکارڈ اضافے کے بعد آج گراوٹ آئی ہے

جغرافیائی اور سیاسی تشویش کی وجہ سے ملک کے شیئر بازار کے اشاریوں میں آج گراوٹ آئی ہے۔ Sensex ایک ہزار 180 پوائنٹس گرکر 81 ہزار 261 پر آگیا، جبکہ نفٹی 290 پوائنٹس گرکر 24 ہزار 631 پر آگیا۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی اور امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ میں کمی آنے کے سبب کَل بازاروں میں اچھال آیا تھا۔

اُدھر ایشیا کے زیادہ تر شیئر بازاروں میں تجارت مثبت انداز میں ہورہی ہے۔ امریکہ کے بازار بھی مثبت انداز میں تجارت کرنے کے بعد بند ہوئے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں