ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 23, 2025 9:41 PM

printer

بھارتی شارٹ فلم انوجا کو آسکر 2025 کیلئے نامزد کیا گیا ہے

بھارتی شارٹ فلم انوجا نے آسکر 2025 کیلئے بہترین شارٹ فلم زمرے میں نامزدگی حاصل کرتے ہوئے اہم سنگ میل عبور کیا ہے۔ انوجا فلم کی ہدایت کاری Adam J. Grves اور Suchitra Mattai نے کی ہے۔ انوجا ایک 9 سالہ بچی کی کہانی ہے، جو اپنی بہن کے ساتھ اُن حالات کا سامنا کرتی ہے، جس میں اُن کے درمیان رشتے اور دنیا بھر کی لڑکیوں کی جد و جہد کی عکاسی ہوتی ہے۔ فائنل نامزدگیوں میں جگہ بنانے والی دیگر شارٹ فلموں میں A Lien، The Last Ranger, I’m Not a Robot اور The man who could Not Remain Silent شامل ہیں۔ بہترین فلم سمیت تیرہ نامزدگیوں کے ساتھ Emilia Perez سب سے آگے ہیں اور یہ آسکر کی تاریخ میں غیرملکی فلموں کے زمرے میں سب سے زیادہ نامزدگیاں پانے والی فلم بن گئی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔