December 24, 2025 9:26 AM

printer

بھارتی ساحلی گارڈ ICG نے، گوا شپ یارڈ لمیٹڈ میں، آلودگی پر قابو پانے والے پہلے جہاز سمُدر پرتاپ کو کَل اپنے کام کاج میں شامل کیا۔

بھارتی ساحلی گارڈ ICG نے، گوا شپ یارڈ لمیٹڈ میں، آلودگی پر قابو پانے والے پہلے جہاز سمُدر پرتاپ کو کَل اپنے کام کاج میں شامل کیا۔ یہ جہاز جدید ترین ٹکنالوجی سے لیس ہے۔

اس جہاز کی کارکردگی میں آلودگی پر قابو پانے والے سمندری ضابطے اپنائے جائیں گے۔ یہ جہاز تلاش اور بچاؤ کی کارروائیاں انجام دے گا اور بھارت کے خصوصی اقتصادی زون کی حفاظت کرے گا۔×