December 26, 2025 9:56 PM

printer

بھارتی ریلوے نے سفر کی بڑھتی ہوئی مانگ کے تناظر میں سن 2030 تک 48 بڑے شہروں میں ریل کی گنجائش دوگنا کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔

بھارتی ریلوے نے سفر کی بڑھتی ہوئی مانگ کے تناظر میں سن 2030 تک 48 بڑے شہروں میں ریل کی گنجائش دوگنا کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ ان شہروں میں دلی، ممبئی، کولکتہ، چنئی، حیدرآباد، بنگلور، پٹنہ، بھوپال اور پوری شامل ہیں۔ ریلوے کی وزارت کے مطابق اس اقدام سے برسوں سے جاری مزید گنجائش کی ضرورت کو پورا کیا جائے گا۔ ریلوے بورڈ کے چیئر مین جناب ستیش کمار نے سبھی زونل ریلویز کے جنرل مینیجرز کو ایک خط تحریر کیا ہے اور اُن سے اپنے ڈویژنوں میں ٹرین خدمات میں اضافہ کرنے کیلئے کہا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔