بھارتی ریلوے نے تین خواتین کرکٹ کھلاڑیوں، پرتیکا راول،اِسنیہا رانا اور رینُکا سنگھ ٹھاکر کو گروپ B کے افسر، آفیسر آن اسپیشل ڈیوٹی گریٹ پوسٹ پر ترقی دی ہے۔ ریلوے کی وزارت نے کہا کہ اِس سال خواتین کے ICC کرکٹ عالمی کپ میں غیر معمولی کارکردگی کے اعتراف میں ان کھلاڑیوں کو ترقی دی ہے۔ ریلوے نے مزید کہا کہ یہ تینوں کھلاڑی اب گروپ B گزیٹڈ افسر کے فوائد حاصل کرنے کے اہل ہوں گے۔ وزارت نے مزید کہا کہ یہ تینوں کھلاڑی، ترقی حاصل کرنے سے کافی پہلے سے بھارتی ریلویز میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔x
Site Admin | December 2, 2025 10:16 AM | Railways Crickets Promotion
بھارتی ریلوے نے تین خواتین کرکٹ کھلاڑیوں، پرتیکا راول،اِسنیہا رانا اور رینُکا سنگھ ٹھاکر کو گروپ B کے افسر، آفیسر آن اسپیشل ڈیوٹی گریٹ پوسٹ پر ترقی دی ہے۔