October 24, 2025 9:40 PM

printer

بھارتی ریلوے، تہواروں کے دوران بھیڑ بھاڑ کے پیش نظر آئندہ تین دنوں میں 900 سے زیادہ خصوصی ریل گاڑیاں چلائے گا

ریلوے، تہواروں کی بھیڑ بھاڑکے پیش نظر آئندہ تین روز کے دوران 900 سے زیادہ خصوصی ریل گاڑیاں چلائے گا۔ ریلوے کی وزارت نے کہا ہے کہ 6 ہزار سے زیادہ خصوصی ریل گاڑیوں کو نوٹیفائی کیا گیا ہے کہ تاکہ دیوالی اور چھٹھ تہوار منانے کے بعد واپس لوٹنے والے مسافروں کو سہولت فراہم کی جاسکے۔ اس نے کہا ہے کہ بہار میں تقریباً 30 اسٹیشنوں پر اضافی ٹکٹ کاؤنٹرز بنائے گئے ہیں۔ اِس کے علاوہ چھٹھ کے دوران بلا رکاوٹ آمد و رفت کی خاطر مسافروں کیلئے دیگر انتظامات کیے گئے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔