October 19, 2025 2:47 PM

printer

بھارتی ریلویز کے جموں ڈویژن نے ٹکٹ چیک کرنے کی سرگرم مہم انجام دے کر 673 مسافروں پر جرمانہ عائد کیا

بھارتی ریلویز کے جموں ڈویژن نے ٹکٹ چیک کرنے کی سرگرم مہم انجام دے کر 673 مسافروں پر جرمانہ عائد کیا۔ اِس طرح مجموعی طور پر ریکارڈ پانچ لاکھ روپے کا جرمانہ وصول کیا گیا۔ یہ کارروائی جموں، پٹھان کوٹ کینٹ، پٹھان کوٹ سِٹی، کٹرا، سری نگر اور بڈگام سمیت بڑے اسٹیشنوں پر کی گئی اور ایک ہی دن کی کارروائی میں پانچ لاکھ روپے کا جرمانہ وصول کیا گیا، جو ایک ہی دن میں عائد کیا گیا سب سے زیادہ جرمانہ ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔