ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 29, 2025 10:03 AM | Railways Festive Rush

printer

بھارتی ریلویز نے کہا ہے کہ ریلویز کے 12 لاکھ سے زیادہ ملازمین، چھٹھ پوجا کے بعد مسافروں کی محفوظ، آرام دہ اور بروقت واپسی کو یقینی بنانے کیلئے لگاتار کام کررہے ہیں۔

بھارتی ریلویز نے کہا ہے کہ ریلویز کے 12 لاکھ سے زیادہ ملازمین، چھٹھ پوجا کے بعد مسافروں کی محفوظ، آرام دہ اور بروقت واپسی کو یقینی بنانے کیلئے لگاتار کام کررہے ہیں۔

ایک بیان میں ریلوے کی وزارت نے بتایا کہ وہ تہوار کے دنوں میں خوش اسلوبی کے ساتھ سفر کو یقینی بنانے کیلئے  12 ہزار سے زیادہ خصوصی ریل گاڑیاں چلا رہی ہے۔

وزارت نے کہا کہ مسافروں کی بھیڑ کو کنٹرول کرنے کیلئے بڑے اسٹیشنوں پر، مسافروں کے ٹھہرنے کی جگہوں کا انتظام کیا گیاہے جہاں سبھی لازمی سہولتیں مہیا ہیں۔x