بھارتی ریلویز نے ٹرینوں کی رفتار کو 130 کلومیٹر فی گھنٹہ تک بڑھانے کے لیے ریل نیٹ ورک کی 23 ہزار ٹریک کلومیٹر سے زیادہ پٹریوں کی جدید کاری کی ہے۔ ساتھ ہی اُس نے 110 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار حاصل کرنے کے لیے 54 ہزار ٹریک کلومیٹر پٹریوں کو بھی جدید بنایا ہے۔ بھارتی ریلویز نے کہا ہے کہ اِس منصوبہ بند توسیع سے مختلف خطوں میں بلا رکاوٹ کنکٹوٹی کو یقینی بنایا جا سکے گا اور یہ ریلویز کی مجموعی کارکردگی میں بھی مددگار ثابت ہوگا۔x
Site Admin | January 28, 2025 10:31 AM
بھارتی ریلویز نے ٹرینوں کی رفتار کو 130 کلومیٹر فی گھنٹہ تک بڑھانے کے لیے ریل نیٹ ورک کی 23 ہزار ٹریک کلومیٹر سے زیادہ پٹریوں کی جدید کاری کی ہے۔
