December 11, 2025 9:34 AM | Vaishnaw Railways

printer

بھارتی ریلویز نے مالی سال 2023-24 کے دوران  60 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ سبسڈی کے طور پر فراہم کیے، تاکہ مسافر، کم خرچ میں سفر کر سکیں۔

بھارتی ریلویز نے مالی سال 2023-24 کے دوران  60 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ سبسڈی کے طور پر فراہم کیے، تاکہ مسافر، کم خرچ میں سفر کر سکیں۔ لوک سبھا میں ضمنی سوال کا جواب دیتے ہوئے ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ مسافروں کو دی گئی سبسڈی، مسافروں کے سفر کی مجموعی لاگت کا 45 فیصد ہے۔

وزیر موصوف نے اس بات کو اُجاگر کیا کہ بھارتی ریلویز کے کرائے، دنیا میں سب سے کم کرایوں میں شامل ہیں۔ جناب اشونی ویشنو نے کہا کہ ہمسایہ ملکوں کے مقابلے بھارت میں مسافروں کو سب سے کم خرچ ٹرانسپورٹیشن فراہم کیا جا رہا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔