بھارتی ریزرو بینک RBI کی مالیاتی پالیسی کمیٹی ریپوریٹ میں کمی سے متعلق آج اپنی تین روزہ میٹنگ کا آغاز کرے گی۔ RBI کے گورنر سنجے ملہوترا کی سربراہی میں کمیٹی کے فیصلے کا بدھ کے روز اعلان کیا جائے گا۔ اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق RBI دیوالی سے پہلے قرض کی دستیابی میں اضافے کے لیے اپنی مالیاتی پالیسی جائزے میں ریپوریٹ میں 25 فیصد Basis Points کی کمی کا اعلان کر سکتا ہے۔
Site Admin | August 4, 2025 2:32 PM
بھارتی ریزرو بینک RBI کی مالیاتی پالیسی کمیٹی ریپوریٹ میں کمی سے متعلق آج اپنی تین روزہ میٹنگ کا آغاز کرے گی